وزیراعظم کا معیشت کے استحکام اور عوامی ریلیف کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں ملکی معیشت کی تیز رفتار ترقی اور عام آدمی کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں تجارتی شعبے کو فروغ دینے اور توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر فیصلے کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں