پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس میں تاریخی اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث انڈیکس نئی تاریخی بلندیوں کو چھو گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں