گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے نئے اقدامات کا آغاز

گلگت: گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے سیاحت کے فروغ اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے خصوصی فنڈز اور نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جس سے خطے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں