گلگت بلتستان میں سرمائی سیاحت اور ثقافتی میلے کی شاندار تیاریاں مکمل

گلگت: گلگت بلتستان کے دلکش پہاڑی وادیوں میں بین الاقوامی سرمائی کھیلوں اور سیاحتی میلے کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ دنیا بھر سے سیاحوں اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے، جس سے مقامی معیشت اور روزگار کو زبردست فروغ ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں