پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سنسنی خیز مقابلہ جیت لیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم نے شاندار بالنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری اوور میں فیصلہ کن فتح حاصل کر لی۔ کپتان نے کھلاڑیوں کے جذبے اور محنت کی بھرپور تعریف کی، شائقین کرکٹ نے جشن منایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں