آسمان پر سپر مون کا مسحور کن اور دلفریب نظارہ، دنیا بھر میں فلکیاتی نظارے کو کیمرے میں قید کر لیا گیا

کراچی: سال کا سب سے بڑا اور روشن ترین چاند آسمان پر چمکتا رہا، فلکیات کے ماہرین اور عام شہریوں نے کھلی فضا میں اس سحر انگیز اور پرشکوہ نظارے کا مشاہدہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں