تعلیمی میدان میں انقلابی پیش رفت، ہونہار طلبہ کے لیے ملکی اور غیر ملکی وظائف کی نئی سکیم کا اعلان
لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے غریب اور محنتی طلبہ کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے نئے اسکالرشپ پروگرام کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
Load/Hide Comments