ملک بھر میں تیز رفتار 5G فائبر انٹرنیٹ منصوبے کا باقاعدہ آغاز، پہلے مرحلے میں بڑے شہر شامل
اسلام آباد: ٹیلی کام سیکٹر میں انقلابی پیش رفت، ملک بھر میں 5G اور جدید فائبر آپٹک کا نیٹ ورک بچھانے کا کام تیز کر دیا گیا ہے جس سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔
Load/Hide Comments