ایک صدی قدیم تاریخی کلاک ٹاور کی شاندار بحالی، سیاحوں کے لیے پرکشش ثقافتی مرکز بن گیا

سکھر: محکمہ آثار قدیمہ نے تاریخی ورثے کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا، تاریخی گھڑیال کو اصل حالت میں بحال کر کے عوامی سیر و تفریح کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں