محکمہ موسمیات کا ملک بھر میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری کا نیا الرٹ جاری
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے جس کے زیر اثر میدانی علاقوں میں تیز بارشوں اور پہاڑی مقامات پر دلکش برفباری کا امکان ہے۔ انتظامیہ نے سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
Load/Hide Comments