مصنوعی ذہانت کے محفوظ اور اخلاقی استعمال کے لیے بین الاقوامی سطح پر نئے ضوابط کا نفاذ

نیویارک: اقوام متحدہ کے اجلاس میں جدید مصنوعی ذہانت (AI) کے اخلاقی اور محفوظ استعمال پر متفقہ قرارداد منظور کی گئی تاکہ انسانی حقوق کے تحفظ اور سائبر کرائم کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں