وفاقی وزیر داخلہ کا عوام کی سہولت کے لیے نادرا اور پاسپورٹ سروسز میں جامع اصلاحات کا اعلان
اسلام آباد: شہریوں کو قطاروں اور پریشانی سے بچانے کے لیے نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کے لیے ڈیجیٹل پورٹل اور موبائل ایپ سروس کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ اب تمام اہم دستاویزات گھر بیٹھے آن لائن تجدید کرائی جا سکیں گی۔
Load/Hide Comments