گلگت بلتستان میں سرمائی سیاحت، اسکینگ چیمپیئن شپ اور ثقافتی فیسٹیول کا شاندار افتتاح
گلگت: گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑوں میں بین الاقوامی ونٹر اسپورٹس اور ثقافتی فیسٹیول کا رنگا رنگ افتتاح ہو گیا۔ ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس سے خطے میں سیاحت کو نئی جان مل گئی ہے۔
Load/Hide Comments