توانائی بحران کے پائیدار حل کے لیے متبادل توانائی اور سولرائزیشن منصوبوں میں تیزی

لاہور: حکومت نے توانائی کے بحران پر مستقل قابو پانے کے لیے سرکاری عمارتوں، اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متعلقہ وزارت کے مطابق اس اقدام سے سالانہ کھربوں روپے کی بچت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں