شاہراہ قراقرم کی مرمت اور بحالی کے نئے فیز کی منظوری، پاک چین تجارتی راستوں کو مزید محفوظ بنا دیا گیا

ہنزہ: پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت شاہراہ قراقرم کے اہم حصوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر کے لینڈ سلائیڈنگ سے محفوظ بنانے کا بڑا منصوبہ شروع ہو گیا ہے۔ اس سے سال بھر بلارکاوٹ ٹریفک اور تجارت ممکن ہو سکے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں