قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی، روایتی حریف کو سنسنی خیز فائنل میں شکست دے کر ٹرافی جیت لی

دبئی: قومی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر میچ جیت کر شائقین کے دل جیت لیے۔ کپتان اور مین آف دی میچ نے فتح کو پوری قوم کے نام کیا، ملک بھر میں جشن اور آتش بازی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں