نلتر ویلی گلگت میں انٹرنیشنل اسکی چیمپیئن شپ کا سنسنی خیز آغاز، قومی ایتھلیٹس کا شاندار کھیل

نلتر: پاکستان ایئر فورس کے تعاون سے منعقدہ سرمائی اسکی چیمپیئن شپ میں بین الاقوامی ایتھلیٹس نے شرکت کی اور ملکی نوجوان کھلاڑیوں نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں