قومی ہاکی ٹیم نے جرات مندانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ملائیشیا: قومی کھیل ہاکی کی بحالی میں اہم پیش رفت، نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار پاسنگ اور گول اسکور کر کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، سابق اولمپئنز نے ٹیم کی پرفارمنس کو سراہا۔
Load/Hide Comments